Barish Shayari & Romantic Shayari
"Barish Shayari is a unique poetic way to express yourself your feelings deep in your heart"
It’s easy to assume that the rain brings lots of happiness and joy to us. When it rains, they get a refreshment who loves the rain most. As the rain makes one’s heart go romantic, adds happiness and helps to feel charmed, so as it can cause someone to feel down and a little bit emotional too. What's your thought about the rain and how do you feel when a rainy day comes to shower you? No matter what you feel when it rains, here we have a large number of Rain Statuses and Captions that exactly you need! Because it’s all about the rain. Now, choose a Monsoon Shayari to Update your Whatsapp or Facebook, and for your Instagram find a rain caption to tie with your rainy day photos. Get the best Monsoon Shayari and captions from this amazing list of rain statuses which have funny to sad and inspirational to romantic rain statuses. For Whatsapp.
اُس کو ہنستے ہوئے دیکھا تو کھُلا ہے مجھ پر
پھُول کھِلنے کی بھی آواز ہُوا کرتی ہے
میں تمہارے عکس کی آرزو میں بس آٰ ئینہ ہی بنی رہی
کبھی تم نہ سامنے آ سکے،کبھی مجھ پہ گرد پڑی رہی
وہ عجیب شام تھی،آج تک میرے دل میں اس کا ملال ھے
میری طرح جو تیری منتظر،تیرے راستے میں کھڑی رھی
کِشتِ بے آب نے دیکھے ہیں وہ کالے بادل
جو کہیں اور برسنے کو یہاں سے گزرے
اُسے کہو کہ میں اب سانس لینا چاہتا ہوں
میرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھو لے
پرویز نے بانہوں سے پروین لگالی ہے
لگتا ہے کہ دونوں نے ویکسین لگالی ہے
جو میرے بعد محبت کی داستاں لکھنا
کہیں تو میرے لۓ حرف`مہرباں`لکھنا
ہمارے جذ ب۔ محبت کا ذ کر جب آۓ
یقیں کے ساتھ اسے بحر۔ بیکراں لکھنا
امر تو ہو نہ سکے ، پھر بھی یہ تمنا ہے
ہمارا نام جو آۓ تو `جاوداں `لکھنا
مرے شعور۔ محبت کی لاج رہ جاۓ
مری زمین۔ محبت کو آسماں لکھنا
جو اختتام ہو مقصود اس فسانے کا
تم پنے عشق ، مرے حسن کا زیاں لکھنا
میں نے پوچھا
کیا دھوپ میں بارش ہو سکتی ہے
وہ ہنستے ہنستے رونے لگی
اور دھوپ میں بارش ہونے لگی
تو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھرنہیں ملنا
تو پھر یہ عمربھی کیوں، تم سے گرنہیں ملنا
یہ کون چُپکے سے تنہائیوں میں کہتا ہے
تِرے بغیر سُکوں عُمْر بھر نہیں ملنا
چلو زمانے کی خاطر یہ جبْر بھی سہہ لیں
کہ اب مِلے تو کبھی ٹوٹ کر نہیں ملنا
رہِ وفا کے مُسافر کو کون سمجھائے
کہ اِس سفر میں کوئی ہمسفرنہیں ملنا
جُدا تو جب بھی ہوئے دِل کو یوں لگا جیسے
کہ اب گئے تو کبھی لوٹ کر نہیں ملنا
بارشوں نے جو بھگو ڈالا ھے عالم سارا
کسی نے شعر انہیں میرا سُنایا ھوگا
اچھی خبر کے ساتھ بھی اک دن گزر سکے
اے بادصبح ایسا کوئی اہتمام ہو
خراب و خستہ سا دن، خستہ و خراب سی شام
وہی فراق سامنظر، وہی عذاب سی شام
گرج بادل کی گونجی کان میں تم یاد آئیں
پڑی برکھا جو چہرے پر چلیں ٹھنڈی ہوائیں
ہوا گہرا اندھیرا بادل جسطرح نیچے کو آیا
ہوا میں موتی برسے اور ہوئیں بھیگی ہوائیں
تھوڑی دیر کو جی بہلا تھا
پھر تری یاد نے گھیر لیا تھا
یاد آئی وہ پہلی بارش
جب تجھے ایک نظر دیکھا تھا
کرو مت عشق کی باتیں
کٹھن یہ راستہ ہے بس
پھر اُس کی یادوں میں گُم ہے
یہ دل بھی کُتے کی دُم ہے
0 Comments