Sad Shayari - Urdu Shayari - Sad Shayari
Sad Shayari is as important as Love Shayari.
In the Valentine's Day show, many couples tie a relation with each other and so many persons are became Sad due to they do not get Valentine or their partner is not ready to become a Valentine of them.
اب کریں انتظار تو کس کا
وہ حسیں ہونٹ وہ حسیں آنکھیں
پھول سا جسم چاند سا چہرہ
عنبریں زلفیں ، مخملیں باہیں
آج تک جن کا لمس باقی تھا
اب فقط ان کی یاد باقی ہے
لٹ گیا عشق کاسرو ساماں
شہر امید ہو گیا ہے ویراں
اس کی اک روئداد باقی ہے
ایک اجڑا سواد باقی ہے
ابن انشاء
حالی تیک نہیں بھلیاں اکھاں
لمی چپ ، ، تے کھلیاں اکھاں
توبہ ، توبہ ، توبہ ، توبہ
جوبن ، زلفاں ، بلھیاں ، اکھاں
من کی بات سنائوں کس کو ؟
اپنے جیسا پائوں کس کو؟
میں مستی کا میخانہ ہوں !
کون ہے مست ، بتائوں کس کو ؟
گھر میں گلدان سجائے ہیں تری آمد پر
اور اک پھول بہانے سے الگ رکھا ہے
در و دیوار تو سانجھے ہیں لیکن
دلوں میں عمر بھر کا فاصلہ ہے
پتھر سے ابھر آۓ جو نقش ان پہ نظر کر رنگوں پہ نہ جا اور تماشاۓ ہنر کر بے چہرە ہیں دیواروں کے پیچھے سبھی چہرے دیواروں پہ رنگ آۓ ہیں چہروں سے اتر کر |
0 Comments